بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کافواد چوہدری کی اہلیہ کوٹیلی فون ،پارٹی رہنما ء کی گرفتاری پراہل خانہ سے اظہاریکجہتی

لاہور(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنما ء اورسابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی گرفتاری پران کی اہلیہ حبا فواد کوٹیلی فون کرکے فواد چودھری کی نہایت لغو بنیادوں پر گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےان کے اہل خانہ سےمکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔