بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میڈیکل چیک اپ مکمل ، پولیس فوادچودھری کو لیکر ہائیکورٹ کیلئے روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سروسز  ہسپتال  میں  پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چودھری  کے  میڈیکل چیک اپ کے بعد  پولیس پی ٹی آئی رہنما کو لیکر لاہور ہائیکورٹ کیلئے روانہ ہو گئی ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس طارق سلیم  شیخ  کے حکم پر فواد چودھری کو لاہور ہائیکور ٹ میں پیش کیا جا رہا ہے ، اس سے قبل  پولیس  کی جانب سے کہا گیا تھا کہ  تحریری حکم کے بغیر  فواد چودھری کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہیں کریں گے ۔