بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چودھری کی گرفتاری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری کی گرفتاری پرعوامی سطح پر ردِعمل کے ساتھ سوشل میڈیا بھی عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ فواد چودھری کو رہا کرو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
ٹرینڈ پینل پر چیئرمین تحریک انصاف کے حق میں، جبکہ الیکشن کمیشن کیخلاف ٹرینڈ پینل پر ٹاپ پر پہنچ گئے ۔
عمران خان ہماری ریڈ لائین سرفہرست ٹرینڈ بن گیا ۔منشی الیکشن کمیشن ٹرینڈ پینل پر مسلسل دوسرے نمبر پر جارہا ہے ۔دنیا بھر سے پاکستانی ٹرینڈز میں حصہ لے رہے اور ریاستی فسطائیت کی مذمت کررہے ہیں۔