بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چودھری کے بعد پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما گرفتار

لاہور: تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری جنرل زبیر نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔
مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
رہنما تحریک انصاف حماداظہر نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک کی جانب جانے والے راستوں کو کھول دیا گیا ہے۔