اسلام آباد(ممتازنیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اب 27 جنوری کی بجائے 31 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اب 27 جنوری کی بجائے 31 جنوری کو منعقد ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے اختیارات کے تحت اجلاس 31 جنوری شام 5 بجے طلب کیا ہے۔ اس سے قبل یہ اجلاس 27 جنوری کو دن 11 بجے منعقد ہونا تھا۔اجلاس کو ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ری شیڈول ،اب 31 جنوری کوہوگا








