بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔