بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی  ہے، بارشوں کا سلسلہ  ہفتے کو شروع ہو گا جو کہ تین دن جاری رہے گا۔

نجی ٹی وی  نے محکمہ موسمیات کے  حوالے سے بتایا کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ ہفتے کو ملک میں داخلہ ہو گا ،جبکہ مغربی ہوائیں پیر تک بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔