قلات ؛پولیس پیٹرولنگ ٹیم ہر حملہ ،3اہلکار زخمی کوئٹہ(ممتازنیوز)قلات میں پولیس پیٹرولنگ ٹیم ہر حملہ کے نتیجے میں تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو میں فرسٹ ایڈ کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔ واقعہ مغلزئی کے قریب ہوا ۔