بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف کی ہدایت پر ن لیگ نےعام انتخابات کے تیاریاں شروع کردیں

 

پارٹی قائد نوازشریف کی ہدایت پرمسلم لیگ ن نےعام انتخابات کے تیاریاں شروع کردیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت لیگی ٹکٹ ہولڈرز اور امیدواروں کا آن لائن اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مریم نواز کے جلسوں اورریلیوں میں بھرپور عوامی شرکت اور لیگی امیدواروں کو رابطہ مہم میں تیزی لانے کی ہدایت بھی کردی۔
وزیراعظم نے کہا اتحادی حکومت نے ذاتی سیاسی مفادات پرقومی مفادات کو ترجیح دی۔عوام کی تکلیف کا احساس ہے جلد ازالہ ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں ملک کو دیوالیہ ہونےسے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کیے، جن کی سیاسی قیمت ادا کی۔ انتخابات میں پوری تیاری اورہوم ورک کے ساتھ جائیں گے۔