بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حاملہ خواتین کاقاتل اپنے ہوش وحواس کھوبیٹھاہے ،زرتاج گل شہباز شریف پربرس پڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیرزرتاج گل نے تحریک عدم اعتماد مستردہونے کے بعد پیداہونیوالی صورتحال کے حوالے سے کہاکہ شہباز شریف اس وقت تکلیف میں بلبلا رہا ہے۔

یہی انجام ہوتا ہے وطن فروش، بے ضمیر، بد عنوان ٹی ٹی ماسٹر کا،پیرکواپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیرکاکہناتھاکہ یہ ماڈل ٹاؤن کے واقعے میں حاملہ خواتین کا قاتل اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا ہے،

جب سے سے اس کی اچکن کا پاجامہ چوری ہو گیا۔

https://twitter.com/zartajgulwazir/status/1510869945701314562