بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی ،طاہرہ اورنگزیب کی قیادت میں ن لیگ کی خواتین ارکان کاوفد مریم نواز کے استقبال کے لیے لاہور روانہ

لاہور(ممتاز نیوز )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی والدہ اوررکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی قیادت میں راولپنڈی سے خواتین مریم نواز کے استقبال کے لیے لاہور روانہ ہورہی ہیں،خواتین کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے جس میں وہ وزیراعظم نواز شریف اورویلکم مریم نواز کے نعرے لگارہی ہیں۔