بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ، تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرازخود نوٹس کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف سپریم کورٹ میں از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔

 چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کررہے ہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت کئی سیاستدان اور وکلا کی بڑہ تعداد کمرہ عدالت میں موجود ہیں

۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے  تحریک عدم اعتماد کے لیے قومی اسمبلی میں کل ہونے والی کارروائی پر ازخود نوٹس لیا تھا۔