اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فل کورٹ بینچ تشکیل دیناچیف جسٹس کااختیارہے،
فل کورٹ کامطالبہ جج صاحبان نے مستردکردیاہے،پیرکومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ تعجب ہوا
جب اپوزیشن کے رہنمائوں نے بینچ پراعتراض اٹھانے کی کوشش کی کہ ہمیں فل کورٹ چاہیے،اپوزیشن کوعدلیہ پراعتماد کرناچاہیے۔









