بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے،ہنگامی ہسپتال طلب

پشاور دہشتگردی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورپہنچ گئے جہاں وزیراعظم کی زیرصدارت امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا ۔امن وامان کے حوالے سے منعقد ہونیوالے اجلاس میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے علاوہ اعلیٰ سول اور ملٹری حکام شرکت کریں گے ، اجلاس میں واقعے کے محرکات پر غور کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم کو واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی پیش کی جائیگی۔