بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی ،ا لیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 9نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ا لیکشن کمیشن نے 9 قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے، انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 13 فروری کو ہو گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست 22 فروری کو جاری کی جائے گی۔