بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن حقائق پربات کرتی ہے ہماری کسی سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں،مریم نواز

بہاولپور(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاکہ اعتماد کرنے پرکارکنوں کی شکرگزارہوں ،نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان آئیں گے ،ٹکٹ کنفرم ہونے تک حتمی تاریخ نہیں دےسکتے

،تنظیمی قوت ن لیگ کوچار چاند لگائے گی ،جمعرات کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ مسلم لیگ ن حقائق پربات کرتی ہے ہماری کسی سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ،

میری تمام ایم این اے ایز ،ایم پی ایز اورکارکنوں سے ملاقات ہوئی ،اقتدار سے باہرآئے تواسٹیبلشمنٹ کی محبت چلی گئی