بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیرسٹر شہزادعطا الٰہی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 رولز آف بزنس کے تحت دی ۔