بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف ان کا موقف تسلیم کیا مگر پٹیشن مسترد کر دی، شکر ہےپی ٹی آئی نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے ہیں،اکبرایس بابر

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورناراض رہنما ء اکبرایس بابر نے کہاکہ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے الیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف ان کا موقف تسلیم کیا مگر پٹیشن مسترد کر دی۔جمعہ کوسماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹرپراکبرایس بابر نے کہاکہ شکر ہےپی ٹی آئی نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے ہیں۔