خانیوال(وقار پراچہ) تھانہ اڈا بارہ میل میں پی ٹی آئی کے سابقہ صوبائی وزیر حسین جہانیاں کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا سابق صوبائی وزیر حسین جہانیاں گردیزی کے بیٹے محسن رضا گردیزی کے خلاف مقدمہ بجرم148 149 337/v غریب شخص کی مبینہ داڑھی ، بھنویں اور سر کے بال کاٹتے پر ہوامتاثرہ شخص صادق حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سابقہ صوبائی وزیر کے بیٹے نے مبینہ مجھ پر تشدد بھی کروایا اور الزام عالیہ نے نا معلوم افراد کو کہا کہ اس کے گھر جاؤں اور اس کے خواتین کو اٹھا کر لے آؤ نامعلوم افراد نے گھر پر جاکر خواتین سے بدتمیزی کی اور گالم گلوچ دیتے رہے سابقہ صوبائی وزیر کے بیٹے نے متاثرہ شخص صادق حسین کو پنچائیت کےبہانے اپنے ڈیرے پر بلایا تھاتھانہ اڈا بارہ میل میں 6 نامزد افراد اور 28 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا حسین جہانیاں گردیزی پی ٹی آئی کے دور میں صوبائی وزیر زراعت سمیت مختلف عہدوں پر بھی فائز رہے۔









