گجرات(ممتازنیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی رہائشگاہ کنجاہ ہاؤس کاپولیس نے دوبارہ محاصرہ کرلیا۔نجی ٹی وی کےمطابق پولیس کی بھاری نفری کنجاہاؤس کے باہر پہنچ گئی ۔ اس دوران اہلکار گھر کے اندر بھی داخل ہوئے۔
پرویزالٰہی کی رہائشگاہ کنجاہ ہاؤس کاپولیس نے دوبارہ محاصرہ کرلیا








