بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فرح خان کے معاملات سے ہمارے خاندان کا کوئی تعلق نہیں ،موسیٰ مانیکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے کہا ہے کہ فرح خان نے ان کے خاندان کو دھوکہ دیا اوروہ دبئی میں مستقل سکونت کے ارادے سے روانہ ہوگئیں۔موسیٰ مانیکا نے فرح کے معاملات میں اپنے خاندان کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح اپنے کئے کی خود ذمہ دار ہے ۔