بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب میں عام انتخابات کا معاملہ،رجسٹرارکی عدالتی عملے کی الیکشن میں تعیناتی سے معذرت

اسلام آباد(ممتازنیوز)رجسٹرار نے عدالتی عملے کی الیکشن میں تعیناتی سے معذرت کرلی، الیکشن کمیشن نے عدلیہ سے عام انتخابات میں انتخابی افسران کے لئے درخواست کی تھی۔رجسٹرار ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی ہدایت پر الیکشن کمیشن کو جوابی خط بھجوادیا۔رجسٹرار ہائی کورٹ نے پنجاب کے عام انتخابات میں عدلیہ کے افسران دینے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی عدالتوں میںلاکھوں کیسز زیرالتواء ہیں۔عدالتی افسران کےلئے کیسز کیساتھ ساتھ انتخابی کام بہت مشکل ہے۔