پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16اپریل کو ہی ہوگا،ترجمان لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16اپریل کو ہی ہوگا۔ترجمان کے مطابق کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔