اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 40روپے فی کلو کمی ہوگئی۔مارکیٹ میں ایل پی جی کی ڈیمانڈ کم ہونے پرقیمت کم ہوئی اور آنے والے دنوں میں قیمت میں مزیدحیرت انگیز کمی ہو سکتی ہے۔ ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 467 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1796 روپےکمی ہوئی ہے۔
ڈیمانڈ میں کمی، ایل پی جی 40 روپے فی کلو سستی ہوگئی
Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20