آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کردیا گیا
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا۔
اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کردیا گیا