بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب کی نگران کابینہ میں اضافے کا منصوبہ تبدیل، حلف برداری کی تقریب ملتوی

لاہور ( نیوزڈیسک) پنجاب کی نگران کابینہ میں اضافے کا پلان تبدیل ہو گیا، اتوار کو شیڈول حلف برداری کی تقریب بھی ملتوی کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کی پاکستان سپر لیگ میں نمائندگی کی وجہ سے حلف برداری کی تقریب ملتوی کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض سمیت نگران وزرا کی حلف برداری میں 2 ہفتے کی تاخیر متوقع ہے۔