پیرس(ظفرقاضی)فرانس میں مقیم پاکستانی برادری اور سفیرعاصم افتخار نے زلزلہ زدگان کے لئے امدادسامان اور مالی امداد یونیسکو میں ترکی کے مستقل مندوب کے حوالے کیا۔ اس موقع پر پاکستانی برادری کے ارکان اور سفیر نے کہاکہ دنیا بھرمیں مقیم پاکستانی مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترک بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں۔
فرانس،پاکستانی برادری کے ارکان کی یونیسکو میں ترک مندوب سے ملاقات، زلزلہ زدگان کے لئے امدادحوالے کی








