لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی اب ان کے پاس اسمبلی اجلاس بلانے کااختیارنہیں
،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دوست محمد مزاری حمزہ شہباز اوراپوزیشن کے اشارے پرچل رہےتھے،2اپریل کودوست مزاری حمزہ شہباز سے میٹنگ کررہے تھےپنجاب میں کئی ایم پی ایز کوکھلے عام آفرہورہی ہے ۔









