بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خاتون کا صوبائی وزیر بلوچستان عبدالرحمان کھیتران پر زیادتی کا الزام ، قید سے آزاد کرانے کی التجا ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سیکرٹری جنرل سائوتھ ایشین فری میڈیاایسوسی ایشن امتیاز عالم نے سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرایک ویڈیوشیئرکی ہے جس میں ایک خاتون بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اورمواصلات وتعمیرات کے محکمہ کے وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران پرالزام لگاتے ہوئے کہتی ہے کہ عبد الرحمان کھیتران نے ہمیں قید کیا ہوا ہے، ہر روز میری بیٹی اور مجھ سے زیادتی کرتا ہے، میرے بیٹے کو بھی(نجی جیل) قید کیا ہوا ہے کوئی ہمیں آزاد کرائے۔

https://twitter.com/imtiazalamsafma/status/1625129829589827587?s=46