بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔

لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔