بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 نگران وزیراعظم کا تقرر،سپیکرنےکمیٹی کیلئے عمران خان اور شہبازشریف سےنام مانگ لئے

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نے نگران وزیراعظم کے تقرر سے متعلق کمیٹی کے قیام کے لئے عمران خان اور شہبازشریف سے چار ،چار نام مانگ لئے۔سپیکرکی طرف سے عمران خان اور شہبازشریف کولکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224اے کے تحت نگران وزیراعظم کے تقرر کے لئے کمیٹی قائم ہوگی جس کے لئے چار ،چار نام بھجوائے جائیں۔