بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر علوی ، عمران خان اور قاسم سوری کیخلاف غداری ریفرنس کی تیاری ، سینئرصحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(ممتازنیوز ) سینئرصحافی و اینکر حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت صدر عارف علوی ، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس تیارکررہی ہے۔سینئرصحافی نے جمعہ کو اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ ریفرنس میںاس موقف کو بنیاد بنایا جائے گا کہ قومی اسمبلی اسلام آبادہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کی واضح احکامات کی توہین کرتے ہوئے تحلیل کی گئی۔