لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ق) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے حمزہ شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر طنزیہ انداز میں مبارکباد دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الٰہی نے لکھا کہ حمزہ صاحب آپ کو فلیٹیز ہوٹل کا وزیراعلیٰ بننے پر مبارک ہو۔
حمزہ صاحب فلیٹیز ہوٹل کا وزیراعلیٰ بننے پرمبارک ہو،مونس الٰہی








