بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حمزہ شہبازدل سے پنجاب کی خدمت کرے گا،مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازکومبارکباد پیش کرتی ہوں،اللہ تعالیٰ نے نوازشریف اورشہبازشریف کوسرخروکیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے کہا کہ 2018میں عمران خان نےہمارےمینڈیٹ پرشب خون مارا تھا،حمزہ شہبازدل سے پنجاب کی خدمت کرے گا۔