بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اللہ کی شان مریم نوازکمیشن اور کک بیکس پر بیان دے رہی ہیں ،فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ اللہ کی شان ہے کہ مریم نواز کمیشن اور کِک بیکس پر بیان دے رہی ہیں ، عمران خان کی ذات پر کچھ نہیں ملا تو فرح ڈھونڈ لی، پہلے یہ کریں کے اپنے ایم پی اے سے پوچھیں جن کی وہ بہو ہی لیں پھر یہ بتائیں کہ آپ تین چار سال سے الیکشن کا انتظار کر رہیں تھیں کہ آئیں تو فرح پر الزام لگانا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے کہا کہ اس کے بعد اسی ہوٹل میں 2 اجلاس کریں، ایک میں فضل الرحمان کو صدر اوردوسرےمیں کیپٹن (ر)صفدرکوسکیورٹی چیف بنالیں،سارے عہدے ایسےہی بانٹنےہیں توصفدر صاحب کیوں محروم رہیں۔