بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیپلزپارٹی سےکوئی اتحاد اورمعاہدہ نہیں ہوا،ورکنگ ریلیشن قائم کیاہے،خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رہنما خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جن کوالیکشن ہارنےکا خوف ہے وہ حصہ نہ لیں،ایم کیوایم کودھوکا دینے کا وقت چلا گیا،کئی سال سے مطالبات لےکرسڑکوں پرگھوم رہے تھے۔خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ ہمارا پیپلزپارٹی سےکوئی اتحاد اورمعاہدہ نہیں ہوا،پیپلزپارٹی سے ورکنگ ریلیشن قائم کیاہے،