بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نفتالی کی اہم پارٹی رکن کا علیحدگی کا اعلان، اسرائیلی وزیراعظم اکثریت کھو بیٹھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی پارٹی کی اہم رکن نے حکومت سے علحیدگی کا اعلان کر دیا جس کے بعد نفتالی بینیٹ اکثریت کھو بیٹھے۔

ماہرین کے مطابق اگر اتحاد کا ایک اور رکن حکومتی پینچ چھوڑ گیا تو اسرائیل میں عدم اعتماد کی نوبت آ سکتی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ صورت حال کے بعد اسرائیل میں چار سال کے دوران پانچویں پارلیمانی انتخابات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔