اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کے جوا ب میں کہا ہے کہ شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے انعقاد کے لئے چار ماہ درکار ہیں۔ الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا۔ صدرکے خط الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کو تحریری طورپر آگاہ کردیاہے ۔
الیکشن کا انعقاد اکتوبر سے قبل ممکن نہیں، الیکشن کمیشن کا صدر کو جواب








