اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے ملاقات کی اورانہیں ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت کے حوالے سے بریفنگ دی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں کیس اچھے انداز میں لڑنے پر اٹارنی جنرل کو سراہا۔
وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، ڈپٹی سپیکررولنگ کیس کی سماعت پربریفنگ








