بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری اور وکیل میں جھگڑا، گالم گلوچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور ایک وکیل کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے جھگڑے کو موقع پر موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کرکےختم کراویا۔اطلاعات کے مطابق فیصل چودھری اور دوسرے وکیل کے درمیان گالم گلوچ بھی ہوئی۔ فیصل چودھری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ن لیگ کے وکیل نےگالیاں دیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فیصل چودھری نے بھی جواب میں گالیاں دیں۔