اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکرکی رولنگ سے متعلق محفوظ کردہ فیصلہ سنائے جانے سے پہلے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کیا جو عدالتی حکم پرسپریم کورٹ پہنچ گئے۔
سپریم کورٹ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرلیا








