دنیا کے مختلف ممالک میں بدھ کی رات کو چاند، مشتری اور زہرہ کا خوبصورت نظارہ انسانی آنکھ سے دیکھا گیا۔
سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا ایک فلکیاتی نظام کے تحت ہوتا ہے جسے دیکھنے کیلئے سیاروں میں دلچسپی رکھنے والے موقعےکی تلاش میں رہتے ہیں۔
ایسا ہی ایک واقعہ بدھ کی شام کو پیش آیا جہاں چاند کے ساتھ ساتھ مشتری اور زہرہ کو بھی دیکھا گیا، جسے اینڈریو میک کارتھی نامی امریکی فلکیاتی فوٹوگرافر نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا اور اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کیا۔
Tonight's Conjunction of the Moon, Jupiter and Venus (In that order, left to right). The clouds finally gave way just in time to get this shot. Our sky is absolutely beautiful. pic.twitter.com/hgy0dsYyuc
— Andrew McCarthy (@AJamesMcCarthy) February 23, 2023
اس کے علاوہ دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس فلکیاتی منظر کو رات کی تاریکی میں دیکھا اور اپنے سوشل اکاؤنٹس پر شیئر بھی کیا۔
Are you a stargazer?
Because last night, Mother Nature decided to align the Moon, Jupiter, and Venus in a straight line just for you and me.
Pure bliss ❤️ pic.twitter.com/yvGOEMDK5L
— Shraddhahahaha (@im_shraddha12) February 23, 2023
ایک صارف نے لکھا انہوں نے اس نظارے کی تصویر اپنے گھر کی بالکنی سے لی ہے۔
Amazing..!!
Moon, Venus and Jupiter in a single straight line.
Photo from my terrace tonight . pic.twitter.com/jjPwOZAyAk— Dr. Medha Kulkarni (Modi Ka Parivar) (@Medha_kulkarni) February 23, 2023









