پاکستان کا قیام ایک عظیم غلطی تھی’، جاوید اختر کی ایک مرتبہ پھر ہرزہ سرائی

بھارتی ڈرامہ نگار اور شاعر پاکستان سے متعلق دیے گئے متنازع بیان کی وجہ سے گزشتہ چند دنوں سے سرخیوں میں ہیں تاہم اب انہوں نے ایک مرتبہ پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے تمام حدیں پار کردی ہیں۔ جاوید اختر نے کہا ہے کہ اگر10 انسانی عظیم غلطیوں پر کتاب لکھی جائے توقیام پاکستان کا … Continue reading پاکستان کا قیام ایک عظیم غلطی تھی’، جاوید اختر کی ایک مرتبہ پھر ہرزہ سرائی