بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبازوزیراعظم نہ بنتے تو ہم سب کا امریکہ پر سے اعتبار ہی اٹھ جاتا،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی کی بحالی اور شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کا امکان روشن ہونے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔ٹویٹر پر ایک صارف نے لکھاکہ اگر شہبازشریف وزیراعظم نہ بنتے تو ہم سب کا امریکہ پر سے اعتبار ہی اٹھ جاتا۔ایک سینئر صحافی عمران خان نے لکھاکہ ابھی ہم نے امریکہ کی طاقت دیکھی ہے مگر اصل   پاکستانی میزبان اور کامیڈین شفاعت علی نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا اور لکھا کہ الحمدللہ خان صاب ایک ہفتے میں تیسری بار وزیراعظم بن گئے، ورلڈ ریکارڈ ۔طاقت اور فیصلہ اللہ کا ہے۔