بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کیلئے آخری بال تک لڑوں گا،وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل کابینہ اورپارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کیا ہے،کل شام قوم سے خطاب کروں گا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کیلئے ہمیشہ آخری بال تک لڑا اورلڑوں گا۔