بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپیکراسدقیصرنے قومی اسمبلی کا اجلاس نواپریل کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے قومی اسمبلی کا اجلاس نواپریل کی صبح دس بجے طلب کرلیا۔اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کرائی جائے گی۔ عدم اعتماد کی قرارداد پر رائے شماری کے بعد اجلاس ملتوی کردیا جائے گا۔