اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)تقریباً دو ماہ سے بغیر کسی سربراہ (چیئرمین)کے چل رہی ہے،میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ کا 2 جنوری کو بطور ممبر ٹیکنیکل پی ٹی اےچار سال کا کنٹریکٹ ختم ہو گیا تھا جس کے بعد وہ چیئرمین پی ٹی اے بھی نہیں رہے تھے اور انہوں نے چیئرمین پی ٹی اے کا چارج چھوڑ دیا تھا، ممبر (کمپلائنس اینڈ انفورسمنٹ) ڈاکٹر خاور صدیق کھوکھر کا بھی 10جنوری کو ختم ہو گیا ہے۔
پی ٹی اے دو ماہ سے بغیر سربراہ کے ممبران کی دو پوسٹیں بھی خالی








