بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے 52 پیسے گر گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے 52 پیسے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 52 پیسے گراوٹ کے بعد 259 روپے 40 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔