اسلام آباد(ممتاز نیوز )پیمرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری حکومت کوبھجوادی ،پٹرول 13روپے 60پیسے فی لٹرجبکہ ڈیزل 10روپے15پیسے فی لٹر مہنگاہونے کاامکان ہے،اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق دوتجاویز بھجوائیں۔
پٹرول 13روپے 60پیسے فی لٹر مہنگاہونے کاامکان
