بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امجد اسلام امجد کی یاد میں تعزیتی نشت جمعہ کو الخدمت فاؤنڈیشن کے دفتر میں ہوگی

اسلام آباد( ممتاز نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت اردو ادب اور خدمت انسانیت کے درخشاں ستارے امجد اسلام امجد کی یاد میں3 مارچ ، بروزجمعہ کو الخدمت فاؤنڈیشن آفس میں سہہ پہر 3 بجے تعزیتی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں الخدمت فاونڈیشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور نائب صدر محمد عبدالشکور، علی ذیشان امجد، سجاد میر، خالد مسعود،سہیل وڑایچ، مجیب الرحمٰن شامی، عامر خاکوانی،سعدیہ قریشی، آمنہ مفتی، سلمی اعوان، سعود عثما ن، ڈاکٹر عاصم اللہ بخش اور ادبی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔